• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغانستان بھر میں بی بی سی کی ایف ایم ریڈیو نشریات معطل

فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیا
فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیا

افغان حکام نے ملک بھر میں بی بی سی کی ایف ایم ریڈیو نشریات معطل کر دیں۔

 افغانستان بھر میں ایف ایم ریڈیو نشریات معطل کرنے پر برطانوی نشریاتی ادارے نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔

برطانوی نشریاتی ادارے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ افغانستان بھر میں کروڑوں لوگ درست خبروں اور معلومات کے لیے نشریاتی ادارے پر بھروسہ کرتے ہیں۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ معاملے کے حل کے لیے حکام کے ساتھ رابطے میں ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید