زائد المیعاد ،نشہ آور ،فزیشن سمپلز اور اوور چارجنگ پرمیڈیکل سٹورسیل

November 09, 2019
 

ملتان (سٹاف رپورٹر)محکمہ صحت کے ڈرگ سکواڈ نے شاہ رکن عالم ٹاؤن کے علاقے میں زائد المیعاد ،نشہ آوور ،فزیشن سمپلز اور اوور چارجنگ پر چھاپہ مارکر میڈیکل سٹورسیل کردیا ، ڈرگ سکواڈ نے وہاڑی چوک پل نو بہار پر خرم میڈیکل سٹور کو سیل کردیا اور کیس سماعت کیلئے ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کو بھجوا دیا گیا ہے۔