ملتان (سٹاف رپورٹر)جج احتساب عدالت نے ڈیرہ غازی خان سمیت دیگر شہروں میں شہریوں سے 60 کروڑ سے زائد رقم لوٹنے والے 2ملزمان اسلم اور اکرم کو14روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا ہے۔
ویمنز ورلڈ کپ کے دوران پاک بھارت ٹاکڑے کو صرف میدان میں موجود شائقین نے ہی نہیں بلکہ دنیا کے مختلف کونوں میں موجود دیگر کئی شائقین نے بھی شوق سے دیکھا اور ریٹنگ کے ریکارڈ توڑ دیئے۔
بنگلا دیش نے بھارتی سرحد عبور کرنے والے تین بنگلا دیشی شہریوں کی ہلاکت پر احتجاج ریکارڈ کروایا ہے۔
غیر ملکی میڈیا نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب دفاعی معاہدے کے لیے امریکا کے ساتھ بات چیت کر رہا ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان نے بھارت اور افغانستان کے مشترکہ اعلامیے کے مندرجات پر شدید تحفظات کا بھی اظہار کیا ہے۔
انہوں نے چیف جسٹس پاکستان سے استدعا کی کہ اڈیالہ جیل حکام کو ملاقات کی اجازت دینے کے لیے ضروری احکامات جاری کیے جائیں۔
ذرائع کے مطابق پاکستان اسپورٹس بورڈ (PSB) کو فوری اور جامع انکوائری کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے
روسی صدر کے معاون یوری اوشاکوف نے کہا کہ پیوٹن ٹرمپ گفتگو خوشگوار اور دوستانہ ماحول میں ہوئی جس میں غزہ اور یوکرین سمیت اہم امور زیر بحث آئے۔
وفاقی ادارۂ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی۔
انہوں نے کہا کہ کیا پولیس کی گاڑیاں جلانے سے غزہ کا مسئلہ حل ہوگیا؟ ریاست نے فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان ایسے احتجاج کا متحمل نہیں ہوسکتا۔
ناروے میں امریکی سفارتخانے کی حساس معلومات لیک کرنے کے جرم میں سابقہ محافظ کو سزا سنادی گئی۔
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی، تنازعات اور معاشی عدم مساوات دنیا بھر میں غربت بڑھا رہے ہیں۔
سویڈش ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ نے اسرائیلی قید سے رہائی پانے کے بعد اسرائیلی مظالم کی روداد سنا دی۔
مڈغاسکر کے فوجی حکمران رینڈریانرینا نے بطور صدر حلف اٹھا لیا ہے۔
ایڈووکیٹ جنرل نے بتایا کہ وزیراعلیٰ نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھا ہے۔
وزیرِاعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس شروع ہو گیا۔
کیس کی سماعت بینچ کی تبدیلی اور عدم دستیابی کے باعث منسوخ کر دی گئی ہے۔