• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے قانونی مشیر تفضل رضوی نے شعیب اختر کو قانونی نوٹس بھجوایا ہے ۔فاسٹ بولر کے خلاف سائبر کرائم ایکٹ کے تحت ایف آئی اے میں بھی درخواست دی گئی ہے۔ شعیب اخترنے لندن سے بھجوائے گئے قانونی نوٹس کا جواب نہیں دیا ۔ لندن کی عدالت میں بھی ٹیسٹ کرکٹر کے خلاف کیس دائر کئے جائیں گے۔

تازہ ترین