• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی آئی اے کی امریکا کیلئے خصوصی پرواز

لاہور(این این آئی) امریکہ سے پاکستانیوں کو واپس لانے کے لئے پی آئی اے نے امریکہ کیلئے پانچویں خصوصی پرواز کا اعلان کردیا۔خصوصی پرواز 31مئی کو اسلام آباد سے امریکہ کے شہر نیو جرسی جائیگی ۔
تازہ ترین