• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عید تعطیلات میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی کیلئے میپکو الرٹ

ملتان (سٹاف رپورٹر)سی ای او میپکو انجینئر طاہر محمود نے عیدالفطر کی سرکاری تعطیلات میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے اور شکایات کے فوری ازالے کے لئے ریجن بھر کے افسران و سٹاف کو الرٹ رہنے کا حکم دیاہے۔
تازہ ترین