کمسن ملازمہ پرتشدد کرنیوالاملزم گرفتار

July 13, 2020

لاہور(کرائم رپورٹر )نویسٹی گیشن پولیس ستوکتلہ نے 8سالہ بچی ثنا ءپرتشدد کرنے والےملزم حماد کو گرفتار کرلیا۔،بچی حماد کے گھرپر ملازمہ تھی، ملزم روزانہ کمسن بچی کی چھوٹی چھوٹی غلطیوں کی وجہ سے تشدد کرتا تھا ۔