ڈگری. بارشں کے پانی کی نکاسی کیلئے مستقل بنیادوں پر حل نکالا جائیگا، کمشنر

October 12, 2020

ڈگری(نامہ نگار )کمشنر عبدالوحید شیخ نے کہا ہے کہ بارشں کے پانی کی نکاسی کیلئے مستقل بنیادوں پر حل نکالاجائے گا۔ تاکہ مون سون کی بارشں کے دوران کاشتکاروں کو ہونے والا نقصان اورملک کو معاشی بحران سے مستقل طورپر بچایا جاسکے. ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈپٹی کمشنرسلامت میمن کے ہمراہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا.کمشنر نے محکمہ روڈز کے افسران کو ہدایت کی کہ روڈز کی تعمیر سے قبل محکمہ آبپاشی کے افسران سے رابطہ کرکے روڈ کی تعمیر میں پانی کی نکاسی کا پلان بنایا جائے۔ تاکہ جن روڈز میں کٹ لگائے گئے ہیں۔