عائشہ عمر Ayesha Omar کی نئی تصویر پر مداح فدا

October 29, 2020

پاکستان کی سپر ماڈل، میزبان و اداکارہ عائشہ عمر کی جانب سے اپنی نئی تصاویر شیئر کی گئی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔

عائشہ عمر نے فوٹو ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر شیئر کی ہیں جو اُن کے مداحوں کو خوب بھا رہی ہیں، عائشہ عمر کی جانب سے ایک خوبصورت تصویر کے ساتھ ایک معنی خیز پیغام بھی لکھا ہے۔


عائشہ عمر نے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے ساتھ میںکیپشن میںلکھا ہے کہ ’صبر رکھیں، سب ا یک ساتھ مل جائے گا۔‘


عائشہ عمر نے اس جملے کے ساتھ ’بیلیٹ شوز ‘ کا ایموجی بھی بنایا ہے۔

عائشہ عمر کی جانب سے شیئر کی گئی اس تصویر پر ہزاروں لائیکس اور کمنٹس آ چکے ہیں جن میں عائشہ عمر کے مداح اُن کی ڈھیروں تعریفیں کر رہے ہیں۔