’الیومناٹی‘ پُراسرار طاقت یا خفیہ تنظیم؟ کس نے بنائی اور آج کون اسے کنٹرول کر رہا ہے؟
’الیومناٹی‘ نامی پراسرار طاقت یا خفیہ تنظیم کے حوالے سے صدیوں سے لوگوں کے ذہنوں میں ایک سوال گونج رہا ہے کہ کیا واقعی دنیا پر ایک خفیہ گروہ حکومت کر رہا ہے؟ کیا مشہور شخصیات، عالمی سیاست اور بڑے انقلابات کے پیچھے ایک ہی طاقت کارفرما ہے؟