اسلامی جمہوری اتحاد کاآج یوم سیاہ منانے کااعلان

October 30, 2020

لاہور(وقائع نگار خصوصی ) اسلامی جمہوری اتحاد نے توہین آمیز خاکوں اور پشاورمیں دہشت گردی کیخلاف آج ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا ہے۔