ڈینگی کے 6 کنفرم کیسز رپورٹ

October 30, 2020

لاہور(خصوصی نمائندہ) ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے مطابق پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی وائرس کے 6 کنفرم کیسز سامنے آئے۔