کراچی (اسٹاف رپورٹر) نئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر بھی روپے کی قدر میں کمی کا تسلسل برقرار رہا اور ڈالر 40 پیسے مزید مہنگا ہوگیا، یورو کی قیمت 80 پیسے بڑھ گئی،برطانوی پائونڈ کی قدر میں بھی 1.50 روپے کااضافہ رہا۔
کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی نے وینزویلا کے خلاف امریکی فوجی کارروائی پر ردعمل دیا ہے۔
افغانستان سے حملے پر پاکستان کا ردعمل سخت ہوگا،جنوبی ایشیاء میں پیچیدگیوں کا شکار ہیں۔
برطانیہ میں کاروباری اداروں کے لیے سرمایہ کاری کے مواقع میں نمایاں اضافہ متوقع ہےکیونکہ پلانٹ اور مشینری کے لیے 40 فیصد فرسٹ ایئر کیپیٹل الاؤنس یکم جنوری سے نافذ ہو گیا ہے۔
فضیلا قاضی نے عابدہ پروین کے ساتھ ملاقات کی کئی تصاویر و ویڈیوز شیئر کی ہیں۔
برطانیہ کے وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے کہا کہ برطانیہ وینزویلا پر حملے میں شامل نہیں، مادورو غیرقانونی صدر تھے۔ انھوں نے کہا کہ وینزویلا میں پُرامن انتقالِ اقتدار چاہتے ہیں۔
انور مقصود کے صاحبزادے بلال مقصود میں سوشل میڈیا پر بچوں اور والد کے ہمراہ ایک خوبصورت تصویر شیئر کی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ علاقہ موسی خیل اور ژوب کا سر حدی علاقہ بتایا جاتا ہے مزید کارروائی متعلقہ انتطامیہ کررہی ہے ۔
بنگلادیشی کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے ٹی 20 ورلڈ کپ کےلیے قومی ٹیم بھارت نہ بھیجنے کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔
1990 کی دہائی میں جیلوں میں گنجائش کے بحران سے نمٹنے کے لیے قائم کی گئی یہ جیل اس سے قبل متعدد ہائی پروفائل قیدیوں کی میزبانی کر چکی ہے۔
وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ ملک کے سیاسی حالات اچھے نہیں ہیں، جب تک سیاسی بحران نہیں ٹلے گا معاشی بحران حل نہیں ہوسکتا۔
نکولس مادورو کو ہفتے کی علی الصبح امریکی خصوصی فورسز کے اچانک آپریشن کے دوران دارالحکومت کراکس سے گرفتار کیا گیا۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ میرب علی نے انکشاف کیا ہے کہ سال 2025 ان کی زندگی کا مشکل ترین سال رہا۔
ترجمان نے کہا کہ امریکا صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کی سلامتی یقینی بنائے اور انہیں فوری رہا کرے۔
بر وقت ریسکیو آپریشن سے تمام 5 افراد کو نالے سے نکال لیا گیا۔
گنہور خان اسران نے کہا کہ پانی اور سیوریج کے مسائل پر جماعت اسلامی کے الزامات عوام کو گمراہ کرنے کے مترادف ہیں