سندھ پولیس، 9 نئے کیس، متاثرین کی تعداد 3561 ہوگئی

November 25, 2020

کراچی( اسٹاف رپورٹر )گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران سندھ پولیس میں کورونا کے817 ٹیسٹ کیئے گئے جس میں سے 9کیسز مثبت آئے۔ ترجمان سندھ پولیس کے مطابق کورونا وائرس سے متاثرہ افسران و جوانوں کی مجموعی تعداد3561 ہوگئی ۔