کلاکوٹ، شادی کی تقریب میں ہوئی فائرنگ، دولہا کا بھائی گرفتار

January 18, 2021

کلاکوٹ، شادی کی تقریب میں ہوئی فائرنگ، دولہا کا بھائی گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کلاکوٹ کے علاقے میں شادی کی تقریب میں ہوئی فائرنگ کرنے والے دولہا اقبال نیازی کے بھائی بہادر ولد عظیم کو گرفتار کر لیا گیا،پولیس کے مطابق شادی کی تقریب کے دوران جدید ہتھیاروں سے ہوائی فائرنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی،ایس ایس پی سٹی نے ویڈیوکا نوٹس لیتے ہوئے فوری کارروائی کا حکم دیا تھا ،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔