• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منسوخ ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان سرفہرست

کراچی (جنگ نیوز) کولمبو میں بارش کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سپر ایٹ مرحلے میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ منسوخ کر دیا گیا۔ اس کے ساتھ پاکستان نے منفرد ریکارڈ بھی بنادیا۔ پاکستان اب ٹی ٹوئنٹی میں سات منسوخ میچوں کے ساتھ سرفہرست ہے۔ آئرلینڈ اور نیوزی لینڈ کے چھ چھ میچ منسوخ ہو چکے ہیں۔

اسپورٹس سے مزید