کراچی(اسٹاف رپورٹر)قائد آباد کی بسم ﷲ کالونی میں مبینہ پولیس مقابلے میں اسٹریٹ کرمنل عامر عرف کالو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا پولیس کے مطابق عامر عرف کالو علاقے میں دہشت کی علامت سمجھا جاتا تھا جس کے قبضے سے اسلحہ اور گولیاں برآمد ہوئی ہیں۔
رپورٹ میں سیلاب سے پہلے اور بعد میں کی گئی تیاریوں اور واقعے کے بعد حکومتی اقدامات اور معطل افسران کی تفصیلات بھی فراہم کی گئی ہیں۔
ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس 1 لاکھ 37 ہزار 727 کی بلند ترین سطح پر بھی پہنچا۔
ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کے تیسرے ٹیسٹ کی 4 اننگز میں صرف 1045 گیندیں کروائی گئیں، یہ 1910ء کے بعد 4 آل آؤٹ اننگز میں سب سے کم پھینکی جانے والی گیندیں ہیں
خیبر پختون خوا کے گورنر، فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی جانب سے اسمبلی اجلاس بلانے کی ایڈوائس ابھی تک نہیں ملی۔
شائقین ایڈونچر سے بھرپور جادوئی دنیا میں کھونے کے لیے ہوجائے تیار کیونکہ مشہور زمانہ سائنس فکشن فلم ’ہیری پوٹر‘ کی نئی ٹی وی سیریز کی پروڈکشن کا آغاز ہو گیا ہے۔
بلوچستان میں رواں سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران دہشت گردی کے 501 واقعات میں 133 اہلکاروں سمیت 257 افراد جاں بحق
واقعے کے بعد علاقے میں شدید احتجاج اور سوشل میڈیا پر عوامی غصہ سامنے آیا ہے
پشاور میں پی ٹی آئی کی رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار نے بڈھ تھانے کے ایس ایچ او پر الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بڈھ بیر میں پولیس نے ایف سی آر جیسا قانون نافذ کر رکھا ہے۔
شہرت اور کامیابی کے خواب سجائے شوبز کی دنیا میں قدم رکھنے والی ماڈل و اداکارہ قندیل بلوچ کو نو سال قبل آج کے روز ہی قتل کر دیا گیا تھا۔
جنوبی کوریا کی معروف اداکارہ کانگ سیوہا 31 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔
یہ انوکھا منظر ویڈیو کی شکل میں سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔
ویسٹ انڈیز ٹیم کم ترین ٹیسٹ اننگز کے 70 سالہ پرانے ریکارڈ کے قریب پہنچ گئی تھی۔
فوجا سنگھ 100 برس کی عمر میں میراتھون مکمل کرنے والے دنیا کے واحد رنر تھے، انہوں نے 2011ء میں ٹورنٹو واٹر فرنٹ میراتھون 8 گھنٹے 11 منٹ میں مکمل کی تھی۔
بلوچستان ہائی کورٹ نے مائنز اینڈ منرلز ایکٹ کے خلاف دائر آئینی درخواستوں کو یکجا کر کے سننے کا فیصلہ کیا ہے۔
قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان وکٹ کیپر و بلے باز حسیب اللّٰہ خان نے پاکستان چھوڑ کر انگلینڈ منتقل ہونے کی زیر گردش خبروں پر لب کشائی کر دی۔
سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ یہ دونوں بلیک ہولز سورج سے 100 گناہ بڑے ہیں جو ایک دوسرے گرد چکر لگتے ہوئے آپس میں ملکر ایک بڑے بلیک ہول میں تبدیل ہوگئے۔