انوار زئی کی کتاب بادل جزیرے کی تقریب رونمائی جمعہ کو ہو گی

March 03, 2021

کراچی(پ ر) پروفیسر انوار احمد زئی کے خاکوں کے مجموعے بادل جزیرے کی تقریب رونمائی جمعہ 5مارچ کو شام 6بجے منظر اکبر ہال، آرٹس کونسل میں ہوگی۔ محمود شام، شفیق پراچہ، مہتاب راشدی و دیگر خطاب کریں گے۔