کراچی (اسٹاف رپورٹر )جامعہ حنیفیہ کی سالانہ تقریب ختم ِ بخاری شریف وتکمیل حفظ و ناظرہ قرآن مجید اتوار 7مارچ کوبعد نماز عصرجامعہ حنیفیہ فاروقی مسجد سعود آباد میں ہوگی۔
خط کے متن کے مطابق الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات پنجاب لوکل ایکٹ 2025 کے تحت کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے بلٹ پروف گاڑیاں بلوچستان کو دینے کی درخواست کی تھی۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عوام کو جعلی ٹرانسفر اسکیموں سے خبردار کر دیا ہے۔
معاہدے کے تحت فٹبال کی بہتری کے لیے دونوں ملک ایک دوسرے سے تعاون کریں گے۔
پاکستان میں رواں سال موسم سرما میں شدید سردی پڑنے کا امکان نہیں ہے۔
یہ مچھر Kiðafell، Kjós کے علاقے سے دریافت ہوئے
بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 85 ڈالر کم ہو 4150 ڈالر فی اونس ہوگئی۔
عدالت نے علیمہ خان کے ضامن عمر شریف کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے 24 اکتوبر تک جواب جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔
معروف ہسپانوی اداکارہ اینا ڈی آرمس نے مشہور امریکی اداکار ٹام کروز کے ساتھ ڈیٹنگ کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔
سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ شادی ایک ایسا ادارہ ہے جس میں صبر، برداشت اور ایک دوسرے کی سمجھ بوجھ بنیادی اہمیت رکھتی ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے سابقہ اہلیہ جمائمہ کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت پیش کردی۔
عدالت نے ملزم عبید کے ٹو کی سزا کے خلاف اپیل منظور کرتے ہوئے عمر قید کی سزا کالعدم قرار دے دی۔
یوگنڈا میں بس حادثے میں 63 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
امریکی سینٹرل کمانڈ کی جانب سے سعودی قیادت میں قائم کمبائنڈ ٹاسک فورس 150 اور پاک بحریہ کو بحرِ عرب میں منشیات کی بڑی کارروائی پر مبارکباد دی گئی ہے۔
پاکستان کے آصف آفریدی نے انگلینڈ کے چارلس میریٹ کا 92 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔