تحقیقات کرائیں گے کہ کیسے 2 پلیئرز ورلڈ کپ کے فوری بعد انجرڈ ہو گئے: عاقب جاوید
پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس عاقب جاوید نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے بڑی امیدیں تھیں، ہم اس طرح پرفارم نہیں کر سکے جیسا کرنا چاہیے تھا، ہمیں اُمید تھی کہ سیمی فائنل میں پہنچیں گے اور پھر آگے لیکن ایسا نہیں ہو سکا۔