کراچی ( اسٹاف رپورٹر )بھینس کالونی میں ڈاکو دکاندار سے 14 لاکھ روپے کی رقم لوٹ کر فرار ہو گئے،واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں تین ملزمان کے چہرے واضح طور پر دیکھے جا،سکتے ہیں،متاثرہ دکاندار کے مطابق واقعہ کی اطلاع سکھن تھانے کو دے دی گئی ہے۔
وزیر اعظم کوئٹہ میں ایپکس کمیٹی کےاجلاس کی صدارت کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ ہم ایران کے مفادات اور عزت اور وقار کی حفاظت کریں گے۔
امریکی صدر نے کہا کہ اتحادیوں اور عظیم رہنماؤں کا خیال ہے کہ ڈیل ہوجائے جو کہ امریکا، مشرق وسطی کے ممالک اور دیگر کو قابل قبول ہوگی۔
میئر ٹوڈ گلوریئا نے کہا کہ وہ سین ڈیاگو کے اسلامک سینٹر میں فائرنگ سے آگاہ ہیں، انہوں نے لوگوں سے کہا کہ وہ علاقے میں جانے سے گریز کریں۔
اسرائیلی فورسز نے غزہ کے لیے امداد لے کر جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا پر حملہ کردیا۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری 5 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے۔
کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 18 میں شاپنگ سینٹر کے اندر ڈاکوؤں نے سنار کی دکان لوٹ لی، لوٹ مار کے دوران توڑ پھوڑ بھی کی اور فرار ہوگئے۔
ترک میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ مرسین صوبے کے ضلع ترسوس میں پیش آیا، جہاں ایک مسلح شخص نے پہلے ایک ریسٹورنٹ میں اندھا دھند فائرنگ کی۔
وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دوران بات چیت پاکستان کی قیادت میں جاری امن کوششوں پر خصوصی توجہ مرکوز رہی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے ایشیائی انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک (اے آئی آئی بی)کے صدر زوجیائی سے ملاقات کی ہے۔
جیوری نے متفقہ طور پر قرار دیا کہ مسک نے مقدمہ بہت دیر سے دائر کیا۔
وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ جب کبھی بھی اتفاق رائے ہوا 28 ویں ترمیم آجائے گی۔
پہلے ہی 300 سے زائد گنیز ورلڈ ریکارڈز اپنے نام رکھنے واے رش نے اس بار ایک منٹ میں سب سے زیادہ ٹوتھ پک توڑنے کا چیلنج لیا۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی پیش رفت اور جاری سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔
آل پاکستان پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے، جسٹس خالد اسحاق اس درخواست پر کل سماعت کریں گے۔
انسپکٹر جنرل پولیس (آئی جی پی) خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے اہم سرکاری عمارتوں اور تنصیبات کے سیکیورٹی آڈٹ کی ہدایت کردی۔