آرچر روڈ پر ایک شخص سے موبائل چھین لیا گیا

May 12, 2021

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)آچر روڈ پر ایک شخص سے موبائل فون چھین لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو افطار کے بعد آرچر روڈ پر ایک شخص موبائل پر بات کررہا تھا کہ مسلح موٹرسائیکل سوار اس سے موبائل چھین کر فرار ہوگئے۔