بجٹ سے قبل تھا جو حال ہر آن
بجٹ کے بعد بھی ہر پَل رہے گا
جو عالَم کل رہا ہے اے رفیقو!
وہی عالَم ہمارا کل رہے گا
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے اپنے پیغام میں کہا کہ شہداء قومی ہیرو ہیں۔ ان کا نام، قربانی اور کردار ہمیشہ زندہ رہنا چاہیے۔
عدالت کا اپنے ریمارکس میں کہنا تھا کہ بادی النظر میں25 سال بعد کائیٹ فلائنگ کا تہوار منایا جارہا ہے۔
شعبان 1447 ہجری کا نیا چاند 19 جنوری کو رات 12 بج کر 52 منٹ پر پیدا ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان جیسے ملک میں جمہوریت کے علاوہ کوئی حل نہیں، آپ کو ایک بار پھر ساتھ بیٹھنا ہوگا، ایک نیا میثاق جمہوریت بنانا ہوگا۔
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے مذاکرات کا اختیار محمود خان اچکزئی کو دیا ہے، وہ بہتر فیصلہ کرسکتے ہیں کہ کیا کرنا ہے۔
قومی اسمبلی کے رکن سید علی موسیٰ گیلانی، سید عبدالقادر گیلانی، خالد مقبول صدیقی، اختر مینگل کی رکنیت معطل کی گئی ہے۔
اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی میچز سہہ پہر 4 بجے شروع ہوں گے، ان میچز کا ٹاس سہہ پہر ساڑھے تین بجے ہوگا۔
حکومت نے 10جنوری کو اسلام آباد بلدیاتی حکومت ترمیمی آرڈیننس جاری کیا، جس میں اسلام آباد میں مقامی حکومت کا ڈھانچہ تبدیل کیا گیا ہے، نوٹیفکیشن
اس سلسلے میں اسپیکر قومی اسمبلی نے اپوزیشن لیڈر کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے بجلی کا بل بھرنے والے صارف کا پورے علاقے کی بجلی منقطع کرنے کے خلاف درخواست سماعت کے لیے منظور کر لی۔
پمز اسپتال کے ڈاکٹرز کی تین رکنی ٹیم بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان کا چیک اپ کرنے کے بعد اڈیالا جیل سے روانہ ہو گئی ہے۔
رونالڈو کی آمدن کا بڑا حصہ سعودی پرو لیگ کی ٹیم النصر کے ساتھ کیے گئے 200 ملین ڈالر کے معاہدے سے حاصل ہوا
غیرملکی میڈیا کے مطابق سابق صدر یون سُک یول کو انصاف کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے اور دسمبر 2024 میں مارشل لاء کا اعلان کرنے کے الزامات پر مجرم قرار دیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ آٹا سستا کریں، مہنگائی کم کریں اور جرمانوں کو ختم کیا جائے، ہاتھ جوڑ کر اپیل ہے جیلوں میں پڑے لوگوں کی اپیلیں سنی جائیں۔
کلونجی، جسے نگيلا سیٹیوا بھی کہا جاتا ہے، صدیوں سے بطور دوا اور مسالہ استعمال کی جا رہی ہے۔ جدید سائنسی تحقیق نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ کلونجی مجموعی صحت کے لیے بے شمار فوائد رکھتی ہے۔
لاہور میں صوبائی وزیر کھیل فیصل ایوب کھوکھر کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں پنجاب کے بڑے ایونٹس کے حوالے سے فیصلے کئے گئے۔