ٹائیگر شیروف پر فائرنگ، میکا سنگھ کا اظہار تشویش، حکومت سے فوری ایکشن کا مطالبہ
بھارتی گلوکار، ریپر، موسیقار و اداکار امریک سنگھ المعروف میکا سنگھ نے معروف بھارتی اداکار ٹائیگر شیروف پر فائرنگ کے واقعے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے حکومت سے ممبئی کے شہریوں کی حفاظت کے لیے اقدامات کا مطالبہ کیا۔