ہیئر ایکسٹینشنز میں سرطان پیدا کرنے والے کیمیکلز کی موجودگی کا انکشاف
سائنس دانوں نے ہیئر ایکسٹینشنز (بالوں کی لمبائی، موٹائی اور اسکا رنگ تبدیل کرنا یا مصنوعی اضافی بال لگوانا) کے بارے میں ایک ہنگامی انتباہ جاری کیا ہے۔ سائنسدانوں کے مطابق تجزیے سے یہ انکشاف ہوا ہے کہ ان میں درجنوں سرطان پیدا کرنے والے کیمیکلز موجود ہوتے ہیں۔