ایشیا بیس بال کپ ملتوی

July 24, 2021

کراچی( اسٹاف رپورٹر)پاکستان نے ایشین بیس بال چیمپین شپ کے لیے کوالیفائی کرلیا، قومی ٹیم اور نے ویسٹ ایشیا میں 2019 کی رینکنگ کی بنیاد پر کوالیفائی کیا۔دوسری جانب بیس بال فیدریشن آف ایشیا نے ستمبر میں ایران میں کھیلا جانے والا ویسٹ ایشیا بیس بال کپ منسوخ کردیا ہے۔