ملتان (سٹاف رپورٹر)اوباش کی پانچ سالہ بچی سے زیادتی کی کو شش اہل علاقہ نے ناکام کردی،ملزم کو پولیس کے حوالے کر دیا گیا ۔محلہ غریب نواز میں عرفان نے بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کی کو شش کی جسے اہل علاقہ نے قابو کرکے پولیس کے حوالے کردیا، پولیس نے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔