• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرپی اوملتان کامختلف تھانوں کا معائنہ

ملتان(سٹاف رپورٹر)آرپی اوسید خرم علی نے تھانہ شاہ رکن عالم،نیوملتان اور تھانہ سیتل ماڑی کا جائزہ لیا،آر پی او نے فرنٹ ڈیسک اور تھانہ ریکارڈ ملاحظہ کیا ،مال خانہ کا معائنہ کیا،انہوں نےایس ایچ اوز کوتھانوں کا ریکارڈ جدید سسٹم پر اپ ڈیٹ رکھنے کی تاکید کی ،سی سی ٹی وی کیمروں کی کارکردگی کا بھی جائزہ لیا اور ایس ایچ اوز کو 3 سے پانچ بجے تک تھانوں میں ہر صورت موجود رہنےکی ہدایت۔
تازہ ترین