ایران نیوکلیئر ڈیل، امریکا اور اتحادیوں کا اگست کی آخری تاریخ پر اتفاق
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے برطانیہ، فرانس اور جرمن ہم منصب سے رابطہ کرکے اس بات پر اتفاق کیا کہ ایران کے نیوکلیئر پروگرام پر حتمی سمجھوتے کے لیے اگست کے اختتام تک کی مہلت رکھی جائے