• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جونئیرکلرکس 52پوسٹوںپربھرتی کرنے کی منظوری

لاہور(خصوصی نمائندہ) ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب ارم بخاری کی جانب سے اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب میں جونیئر کلرکس کی 52 پوسٹوں پر بھرتی کی منظوری دیدی گئی۔پوسٹوں پر بھرتی پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے ہوگی۔جونیئر کلرکس کو 3 سال کے کنٹریکٹ پر بھرتی کیا جائے گا۔
تازہ ترین