معلومات عامہ

July 31, 2021

1۔ دنیا کے سب سے قدیم کیڑے کا نام کیا ہے؟

2۔ دنیا کے پہلے عجوبے کا کیا نام ہے؟

3۔ وہ کون سا آبی جانور ہے جس کے دانت اس کے پیٹ میں ہوتے ہیں؟

4۔ وہ کون سا پرندہ ہے جو فضا میں معلق رہ سکتا ہے؟

5۔ مرغوں کی لڑائی کا آغاز کس ملک سے ہوا؟

6۔ اس پرندے کا نام بتائیں جو الٹا پیچھے کی طرف بھی اڑ سکتا ہے؟

7۔ دنیا کا سب سے بڑا صحرا کون سا ہے؟

8۔ دنیا کا ساتویں بڑے صحرا کا نام بتائیں؟

9۔ فیصل آباد کاپرانا نام کیا ہے؟

10۔ پاکستان ہاکی کے کس سابق کھلاڑی کو ’’فلائنگ ہارس ‘‘ کہا جاتا ہے

جوابات معلومات عامہ:۔

1۔ لال بیگ 2۔ اہرام مصر3 ۔ کیکڑا 4۔ شکرا 5۔ چین 6۔ ہیمنگ برڈ 7۔ صحارا، براعظم افریقہ 8۔ صحرائے تھر، پاکستان 9۔ لائل پور 10۔ سمیع اللہ