عید پر صفائی کے انتظامات بہترین تھے، عثمان بزدار

July 31, 2021


وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عید الاضحیٰ پر صفائی کے بہترین انتظامات پر ٹیمیں مبارک باد کی مستحق ہیں۔

ایک بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ عوامی خدمت کرنے والے افسران کی بھرپور حمایت کی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ صرف ایک دن نہیں، اب ہر روز کام کر کے دکھانا ہے۔