زینڈایا کے 3000 سال پرانے ایرانی سونے کے جھمکوں پر تنازع شروع ہو گیا، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی
ہالی ووڈ اداکارہ زینڈایا نے فلم ’اوڈیسی‘ کی لندن میں تشہیری تقریب کے دوران 3 ہزار سال پرانے ایرانی سونے کے نایاب جھمکے پہن کر سب کی توجہ حاصل کر لی تاہم اس انتخاب پر سوشل میڈیا پر اختلافی ردِعمل سامنے آ گیا ہے۔