• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور گیٹس ویکسینیٹڈ انٹرن شپ تربیتی پروگرام کا آغا ز

لاہور(خصوصی رپو رٹر،شوبز رپورٹر) کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان نے کہا ہے کہ آج کا دن تاریخی ہے کیونکہ لاہور نے کووڈ ویکسینیشن آگاہی کا سب سے بڑا تربیتی پروگرام لانچ کر دیا ہے۔ گزشتہ روز کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان، سیکرٹری ہیلتھ پنجاب عمران سکندر بلوچ، ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ نے لاہور گیٹس ویکسینیٹڈ انٹرن شپ تربیتی پروگرام کا افتتاح کیا۔
تازہ ترین