صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس طلب کرلیا۔
اطلاعات کے مطابق سینیٹ کا اجلاس جمعہ کو صبح ساڑھے 10 بجے ہوگا۔
سینیٹ کے اس اجلاس کی صدارت چیئرمین صادق سنجرانی کریں گے۔
سینیٹ کا اجلاس آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت بلایا گیا ہے۔
جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا۔ عدالت نے سندھ سروس ٹربیونل کا فیصلہ برقرار رکھا۔
خبر رساں اداروں کے مطابق طیارہ فٹبال گراؤنڈ پر اترنے کی کوشش کے دوران قریبی گودام کی چھت سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں شدید آگ بھڑک اٹھی۔
تحریری حکم کے مطابق اعلیٰ عدلیہ 1966 سے لیکر 2023 تک کے فیصلوں میں جج پر اعتراض کے اصول واضح کر چکی ہے، جسٹس جہانگیری کے چیف جسٹس پر اعتراض کی ایک بھی قانونی وجہ بیان نہیں کی گئی۔
پاکستانی فضائیہ نے برنالا میں واقع بھارتی کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم کو تباہ کر کے بھارتی فضائیہ کو ایک اور شدید دھچکا پہنچایا: برطانوی جریدے ’کِی ایرومیگزین‘ کی رپورٹ
ذرائع کے مطابق پی ایس ایل میچز آئندہ سال 26 مارچ سے 3 مئی 2026 تک 5 شہروں میں کھیلے جائیں گے۔
ذرائع کے مطابق این ایف سی سے متعلق مختلف امور پر ورکنگ گروپس تشکیل دیے گئے ہیں۔
بنگلہ دیشی حکام کا کہنا ہے کہ شیخ حسینہ واجد انتخابات متاثر کرنے کے لیے دہشت گردانہ کارروائیاں کررہی ہے۔
دوسری جانب نیو ساؤتھ ویلز پولیس کے کمشنر کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں کی گاڑی سے دیسی ساختہ بم اور داعش کے دو جھنڈے ملے۔
یورپی یونین نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان میں 2 کروڑ سے زائد افراد صاف پینے کے پانی سے محروم ہیں۔
ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے جبکہ ایک شخص محفوظ رہا۔
سڈنی سکسرز نے اپنے بیان میں کہا کہ میچ کے موقع پر سیکیورٹی کے اضافی اقدامات کیے گئے ہیں۔
ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق مسافر عامر وزٹ ویزے پر دبئی جا رہا تھا اس کا یوکرین کا ریذیڈنٹ کارڈ جعلی نکلا
امریکی سدرن کمانڈ کے مطابق کشتیوں کی نشاندہی خفیہ معلومات پر کی گئی۔ یہ کشتیاں مشرقی بحرالکاہل میں منشیات کی اسمگلنگ کے معروف راستوں سے گزر رہی تھیں۔
مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ انتخابات میں دھاندلی ملک میں سیاسی بحران کی وجہ بنتی ہے، اسے روکنا بہت ضروری ہے۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس ایک لاکھ 70 ہزار 741 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کو 11 سال بیت گئے، 16 دسمبر 2014ء کو سفاک دہشت گردوں نے معصوم بچوں کو نشانہ بنایا تھا۔