کیسے ……

September 24, 2021

کون ہم سے یہ کھیل، کھیل گیا؟

میچ میں رخنہ پڑ گیا کیسے

کیوں کھلاڑی چلے گئے آکر

کھیل بن کر بگڑ گیا کیسے