ایس ایچ او الپہ معطل

September 24, 2021

ملتان (سٹاف رپورٹر)سی پی او ملتان نے ناقص کارکردگی پر ایس ایچ او الپہ کو معطل کرکے پولیس لائن بھیج دیا ہے جبکہ انسپکٹر ارشاد حسین کو ایس ایچ او تھانہ الپہ تعینات کردیا گیا ہے۔