دو مسلح ڈاکوئوں نے 18متاثرین کو لوٹ لیا، ملزموں نے ہوائی فائر بھی کیا

September 25, 2021

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) تھانہ سول لائن کے علاقے مریڑ حسن میں ایک گھرمیں رہنے والے 18متاثرین کو دو مسلح ڈاکوئوں نے اسلحہ کی نوک پر لوٹ لیا۔ ڈاکوئوں نے ایک فائر بھی کیا۔زمان علی شاہ