راکھی ساونت نے وہ کر دکھایا جو کوئی دوسرا اسٹار نہ کر سکا
بالی ووڈ اداکارہ و رقاصہ راکھی ساونت نے وہ کر دکھایا جو کوئی دوسرا اسٹار نہ کر سکا، انہوں نے آخرکار فلم ڈائریکٹر اور کوریوگرافر فرح خان سے یہ اقرار کروا لیا کہ وہ اتنی ’’غریب‘‘ نہیں جتنی وہ اپنے کک دلیپ کے ساتھ مذاق میں ظاہر کرتی ہیں۔