جرمنی اور پاکستان کے 70 سالہ سفارتی تعلق پر اسٹیٹ بینک کا یادگاری سکہ جاری

October 15, 2021

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پاکستان اور جرمنی کے سفارتی تعلقات کو 70 سال مکمل ہونے پریادگاری سکہ جاری کیا ہے۔