معلومات عامہ

October 17, 2021

بجلی کا بلب کس نے ایجاد کیا؟

فیصل آباد کا پران نام کیا ہے؟

شالامار باغ کہاں واقع ہے؟

دنیا کی بلند ترین شاہراہ کا نام بتائیں؟

درہ بولان پاکستان کے کس صوبے میں ہے؟

6۔ لاہور کا پرانا نام بتائیں؟

مینار پاکستان کس جگہ تعمیر کیا گیا؟

سیف اللہ یعنی اللہ کی تلوار کس صحابی کا لقب ہے؟

یار غار کس صحابی رسول کو کہا جاتا ہے؟

10۔ مسلمانوں اور کفار کے درمیان لڑی جانے والی پہلی جنگ کا نام بتائیں؟

جوابات:۔1۔ تھامس ایڈیسن 2۔ لائل پور 3۔ لاہور 4۔ شاہراہ قراقرم5۔ بلوچستان 6۔لوہ پور 7۔ منٹو پارک 8۔ حضرت خالد بن ولید 9۔ حضرت ابوبکر صدیقؓ 10۔ جنگ بدر