معمولی تلخ کلامی پر فائرنگسے ایک شخص زخمی

October 17, 2021

ملتان (سٹاف رپورٹر)تھانہ کینٹ کے علاقے میں معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا گیا ۔جسے نشتر ہسپتال منتقل کیا گیا ۔مضروب کی شناخت عبدالغفار کے نام سے ہوئی۔