دبئی (سبط عارف) آبنائے ہرمز میں بڑھتے سیکیورٹی خطرات کے باوجود چند شپنگ کمپنیز نے ملازمین کو جان کی بازی لگانے پر چھ ماہ کی اضافی تنخواہ دینے کی پیش کش کردی۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق، تجارتی سفر کرنے پر چھ ماہ کی اضافی تنخواہ کا بونس صرف ایک ماہ کے سفر کے لئے دیا جائے گا۔