• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم نواز26 دسمبر کو سکھر پہنچیں گی

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) جلسے میں شرکت کیلئے 26 دسمبر کو سکھر پہنچیں گی۔

ضلعی صدر مسلم لیگ نون کا کہنا ہے کہ 26 دسمبر کو مریم نواز ڈولفن بینکوئیٹ ہال میں ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گی۔


ضلعی صدر مسلم لیگ نون خورشید میرانی کے مطابق مریم نواز کا سکھر انٹرچینج پر لیگی کارکن استقبال کریں گے۔

تازہ ترین