پاکستان مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ فوڈ فیکٹریز کو زبردستی سرکاری محکموں سے دھمکیاں دلوائی جارہی ہیں، فوڈ فیکرٹریز کومنہگی اور گھٹیا کوالٹی چینی خریدنے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ فوڈ فیکٹریز مالکان کو بلیک میل اور ہراساں کیا جا رہا ہے، ہر جگہ سے شکایات موصول ہو رہی ہیں۔
مریم نواز نے کہا کہ چینی 8 روپے کلو منہگی خریدو یا فیکٹری بند کر دی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ ہر جگہ سے شکایات موصول ہو رہی ہیں۔