• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف، مریم نواز سمیت اپوزیشن کو ایک اور مایوسی ملے گی، فیصل واوڈا


پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ چائے کی پیالی میں ایک طوفان برپا ہے۔ انہوں نے اپوزیشن جماعت ن لیگ کی قیادت کو جلد ایک اور مایوسی ملنے کا تذکرہ بھی کردیا۔

ایک بیان میں فیصل واوڈا نے کہا کہ نواز شریف اور مریم نواز سمیت اپوزیشن کو ایک اور مایوسی ملنے والی ہے۔

پی ٹی آئی سینیٹر نے مزید کہا کہ جلد ایک مثبت اعلان سامنے آنے والا ہے، جب وہ جلد کہتے ہیں تو اس کا مطلب واقعی جلد ہوتا ہے۔

تازہ ترین