انوشکا شرما اور انکے والدین کی 25.8 کروڑ کی بمپر رئیل اسٹیٹ انویسٹمنٹ
ورسووا کی یاری روڈ پر زیرِ تعمیر ’گودریج اسکائی شور‘ پروجیکٹ میں ان دونوں اپارٹمنٹس کی کل قیمت کا تخمینہ تقریباً 74 ہزار روپے فی اسکوائر فٹ لگایا گیا ہے، جبکہ ان کا قبضہ جون 2031ء تک ملنے کی توقع ہے۔