• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اقبال انٹر نیشنل یونیورسٹی کی صوبائی مشاورتی نشست آج ہوگی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)اقبال انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ فار ریسرچ اینڈ ڈائیلاگ (آئی آر ڈی ) کی پہلی صوبائی مشاورتی نشست بعنوان " یکساں قومی نصاب اور ہمارا نظام تعلیم ،علمائے کرام کی آراء اور تجاویز" آج صبح دس بجے شعبہ علوم اسلامیہ یونیورسٹی آف بلوچستان کوئٹہ میں ہوگی ، نشست میں انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے ریکٹر ڈاکٹر معصوم یٰسین زئی ، یونیورسٹی آف بلوچستان کے وائس چانسلر ڈاکٹر شفیق احمد ، آئی آر ڈی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر حسن الامین ، ڈین ریسرچ پروفیسر ڈاکٹر ملک محمد طارق ، بلوچستان کے اسکالرز اور ممتاز علماکرام شرکت کریں گے ۔
تازہ ترین