لاہور (نمائندہ جنگ) لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس صداقت علی خان اور مسٹر جسٹس شہرام سرور پر مشتمل دو رکنی بنچ نے سابقہ دشمنی پر دو افراد کے قتل کرنے کے جرم میں دو مرتبہ سزائے موت پانے والے قیدی کو مقدمہ کے 12 سال بعد بری کر دیا۔
ذرائع کے مطابق جی ایچ کیو حملہ کیس کا ٹرائل اب اڈیالہ جیل کے بجائے انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں ہوگا۔
پی سی بی نے مطالبہ تسلیم نہ ہونے کی صورت میں بائیکاٹ کا مؤقف برقرار رکھنے کا پیغام دے دیا۔
ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق بچی کو زیادتی کے بعد گلا دبا کر قتل کیا گیا۔ سرکارکی مدعیت میں قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔
بنوں سے منتخب ہونے والے رکن قومی اسمبلی مولانا نسیم علی شاہ نے کہا ہے کہ یہ ماہی گیر 6 ستمبر کو مچھلیاں پکڑنے کے لیے گوادر سے عمان گئے تھے تاہم حادثے کا شکار ہوگئے۔
ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا اور چین کے درمیان ٹک ٹاک کے مستقبل سے متعلق معاہدہ طے پا گیا ہے
بنوں میں دہشت گردوں نے پہلے میریان تھانے اور پھر مزنگ چوکی کو نشانہ بنایا تاہم پولیس نے دلیری اور حکمت عملی سے دونوں حملے پسپا کر دیے۔
پارٹی کے عملی فیصلے اے آئی کے ذریعے کیے جائیں گے
بلند فشارِ خون (ہائی بلڈ پریشر) ایک عام لیکن خطرناک بیماری ہے جو دل اور شریانوں پر گہرا اثر ڈالتی ہے۔
امریکی تجارتی وفد کی نئی دلی میں بھارت کے تجارتی وفد سے ملاقات ہوئی، وفد سے ملاقات میں تجارتی معاہدے کی کوشش کی گئی۔
بلوچستان کے ضلع شیرانی کے پولیس اور لیویز تھانوں پر حملے میں ایک پولیس اور ایک لیویز اہلکار شہید ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کا کہنا ہےکہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کے مطالبے پر میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کو پاکستان کے بقیہ ایشیا کپ میچز سے ہٹا دیا ہے۔
کراچی کے علاقے کلفٹن سی ویو کے قریب اپارٹمنٹ کی پارکنگ میں گاڑی سے خاتون سمیت دو افراد کی لاشیں ملی ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف آج سے سعودی عرب، امریکا اور برطانیہ کے دورے پر روانہ ہوں گے۔
عبداللّٰہ نے تین جبکہ حمزہ یاسر نے ایک گول کیا۔ پہلے ہاف کا کھیل مکمل ہونے پر پاکستان کو 0-2 کی برتری حاصل تھی۔