• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی پریس کلب میں ڈرائیونگ لائسنس کیمپ، 5 سو سے زائد ممبران مستفید ہوئے

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )کراچی پریس کلب میں دو روزہ ڈرائیونگ لائسنس کیمپ لگایا گیا۔کیمپ میں کراچی پریس کلب کے ممبرز اور انکے اہلخانہ مستفید ہوئے ۔دو روزہ کیمپ میں لرننگ لائسنس اور پرانے لائسنس کی تجدید کی گئی۔مجموعی طور پر 500 سے زائد ممبران اور انکی فیملیز نے لرننگ لائسنس بنوائے اور مستقل لائسنسوں کی تجدید کروائی۔کیمپ کی نگرانی جوائنٹ سیکرٹری کے پی سی ثاقب صغیر نے کی۔

تازہ ترین